the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی میں نئے حج ہاؤس کی تعمیر سے متعلق حکومت دہلی کے وزیر خوراک و رسد، ماحولیات، جنگلات اور انتخابات جناب عمران حسین کے کانفرنس روم میں مورخہ10؍جنوری2017کو ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد کی گئی۔جس میں وزیر موصوف جناب عمران حسین ،الحاج جناب محمد اشراق خان، چیئرمین دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی و ایم ایل اے اور حج کمیٹی کے ممبران جناب نصرالدین سیفی، فیروزاحمد،ایگزکیٹو آفیسراشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو



آفیسر محسن علی نیز حج ہاؤس کی تعمیر سے متعلق محکموں کے افسران ، اسپیشل سکریٹری (مالیات)، ڈائیریکٹر پلاننگ، ایگزیکٹو انجنیئر (PWD)اور شہری پلانر بھی موجود تھے۔اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں حج ہاؤس کی تعمیر کے لیے دوارکا سیکٹر22فیز 2میں الاٹ5000اسکوائر میٹر زمین پر راجدھانی دہلی کے شایان شان تمام تر جدید ترین سہولیات پر مشتمل حج ہاؤس کی تعمیر جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے تمام تر متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کی گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.